1 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 1:47
اپریل میں بلدیاتی انتخابات اپریل میں کرانے کو تیار تھے، عمران خان
جیو نیوز - اسلام آباد.......پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں خیبرپختونخوامیں اپریل میں بلدیاتی انتخابات کرانےتھے،انھوں نے یہ بات منگل کی شب یہاں دھرنے کے شرکا سے خطاب کے دورا ن کیا ،عمران خان نے کہا کہ پنجاب اورسندھ نےسپریم کورٹ میں حلقہ بندیوں سےمتعلق درخواست دائرکی تھی،جس پر سپریم کورٹ نےحکم دیاتھاکہ بلدیاتی انتخابات نومبرمیں کرائےجائیں، خیبرپختونخوامیں نومبرمیں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے،ہم اپریل میں بھی بلدیاتی انتخابات کرانےکےلیےتیارتھے۔