تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:47

خیبر پختونخوا میں نومبر میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے، عمران خان

جیو نیوز - اسلام آباد.....تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےکہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں نومبر میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاسے خطاب میں کہی۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاسے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اپریل میں بھی بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار تھے لیکن پنجاب اور سندھ نے سپریم کورٹ میں حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست دائرکی، اس پر سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ تمام صوبوں میں بلدیاتی انتخابات نومبر میں کرائے جائیں، خیبر پختونخوا میں حلقہ بندیاں ہی نہیں ہوئیں لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے رُک گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.