تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:37

کراچی :ملیر ہالٹ کےقریب پولیس مقابلہ، 2ملزمان ہلاک،3 اہلکارزخمی

جیو نیوز - کراچی......ملیر ہالٹ کے قریب پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی کے مطابق ملیر ہالٹ کےقریب اےوی سی سی اورسی پی ایل سی نے کارروائی کرکے 2 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ ملزمان نےپولیس پر2دستی بموں سےحملہ کیا تھا۔ایس ایس پی ناصرآفتاب کا کہنا ہے کہ ملزمان کےقبضےسےاسلحہ،دستی بم اورواکی ٹاکی بھی برآمدکرلیے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.