تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 23:59

تیس اکتوبرجلسہ کےبعدمجھے خریدنے کی کوشش کی گئی،عمران خان

جیو نیوز - اسلام آباد........پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے30اکتوبرکےجلسےکےبعد3سوکروڑروپےدےکرخریدنے کی کوشش کی گئی،میں نےاس شخص کوصاف انکارکیا،کیونکہ میں بک نہیں سکتا،اسلام آباد میں بدھ کی شب دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران نے کہا کہ پاکستان کی50فیصدسےزیادہ آبادی25سال سےکم عمرہے،ان نوجوانوں کی تربیت ہمیں کرنی ہے،انسان بڑاتب بنتاہےجب وہ خوف پرقابوپاکرسچ بولتاہے،اسلام اورپاکستان میں ماں کی قدرہےمگرمغرب میں نہیں،اس ملک میں غریب کسی صورت کینسرکاعلاج نہیں کراسکتا،امیرآدمی وہ ہےجوکسی صورت اپنےضمیرکونہیں بیچتا،ہم کہتےہیں کہ دشمن کےساتھ بھی انصاف ہوناچاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.