تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 1:39

سندھ پولیس کے ایک ہی ایس پی کادن میں2مرتبہ تبادلہ

جیو نیوز - کراچی....... سندھ پولیس کےاعلیٰ حکام بوکھلاہٹ کاشکار ہوگئے ہیں،اس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایک ایس پی کادن میں2مرتبہ تبادلہ کیا گیا۔آج دوپہرایس پی خیرپورعثمان صدیقی کوایس پی اےوی سی سی تعینات کیاگیا۔تاہم بعدازاں عثمان صدیقی کوتبدیل کرکےاےآئی جی آپریشنل سی پی اومقررکردیاگیا۔اسکے علاوہ مقدس حیدرایس ایس پی اےوی سی سی تعینات کیے گئے ہیں۔ شرجیل کھرل کوایس ایس پی اسپیشل برانچ سکھرمقررکردیاگیا۔جبکہ منصوراحمدمغل ایس ایس پی اسپیشل برانچ سروےمقرر کیے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.