تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:39

اسپیکرقومی اسمبلی نے وزیراعظم کی نااہلی کاریفرنس مسترد کردیا

جیو نیوز - اسلام آباد......اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے وزیراعظم کی نااہلی کاریفرنس مسترد کردیا۔اظہرصدیق کی جانب سےوزیراعظم کی نااہلی کاریفرنس اسپیکرقومی اسمبلی کوبھیجاگیاتھا۔ اسپیکرقومی اسمبلی کو ریفرنس 25 ستمبرکو بھیجاگیاتھا۔ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ آرٹیکل 63 کے تحت وزیراعظم کو نااہل قرار دیا جائے۔سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کا کہنا ہے کہاگرریفرنس اسپیکرقومی اسمبلی کے پاس آئے تواسے مسترد کرنیکا اختیارہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.