تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:58

ایڈمرل ذکااللہ پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

جیو نیوز - کراچی..........ایڈمرل ذکااللہ کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت ممنون حسین نے ایڈمرل ذکااللہ کی بطور سربراہ پاک بحریہ تعیناتی کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.