2 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:38
قادری اور عمران سے نواز شریف براہ راست بات کریں، گورنر پنجاب
جیو نیوز - اسلام آباد......گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نواز شریف، ڈاکٹر طاہرالقادری اور عمران خان آمنے سامنے بیٹھ کر سیاسی بحران کا حل نکالیں تو انھیں امید ہے کہ یہ مسئلہ فوری طور پر حل ہوسکتا ہے۔ انھوں نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی کے ساتھ بات چیت میں کہی۔