3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 3:48
شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعینات کرنے کا فیصلہ
جیو نیوز - کراچی.......سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ شاہد حیات کو ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی کا چارج دینے کا بھی امکان ہے۔