تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:18

کراچی:ایف بی ایریا میں پولیس کی 2کارروائیاں،3 ملزمان گرفتار

جیو نیوز - کراچی.....کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں پولیس نے کاروائی کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا،جبکہ ایک ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایف بی ایریا کے علاقے سمن آباد میں پولیس نے ایک کارروائی میں ملزم ولید کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ اس کا ساتھی قادر جاوید فرار ہوگیا،ملزمان کے خلاف پولیس مقابلے میں فائرنگ سے بچے کے زخمی ہونے کے ساتھ دیگر مقدمات درج ہیں، جبکہ دوسری کارروائی میں ڈکیتی کرتے ہوئے دو ملزمان آصف اور ندیم کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے اسلحہ،نقدی اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.