تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:8

کندھ کوٹ:تین بچیاں تالاب میں ڈوب گئیں ، لاشیں نکال لی گئیں

جیو نیوز - کندھ کوٹ.......کندھ کوٹ میں تین بچیاں سڑک پار کرتے ہوئے پاؤں پھسل جانے کی وجہ سے تالاب میں ڈوب گئیں ، لاشیں نکال لی گئیں ۔گوٹ نبی بخش گولومیں ایک ہی خاندان کی تین بچیاں سڑک پار کرتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے تالاب میں ڈوب گئیں۔ ڈوبنے والی بچوں میں 7 سالہ رابعہ،5 سالہ صغرا،4 سالہ رادل شامل ہیں۔ مقامی افراد نے تینوں کی لاشیں نکال کر سول اسپتال منتقل کردی ۔
،





متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.