3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:18
خیبرایجنسی میں فورسز کی کارروائی ،15شدت پسند ہلاک
جیو نیوز - راولپنڈی......خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 15شدت پسند مارے گئے جبکہ تین ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیرایجنسی کی تحصیل جمرود اورباڑا میں سیکورٹی فورسز نے شدت پسندوںکے ٹھکانوں پر بمباری کی،جس سے15شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بمباری سے شدت پسندوں کے تین ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔