تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:48

اسلام آباد:طاہر القادری ہونٹ پر مائیک لگنے سے زخمی

جیو نیوز - اسلام آباد.......پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اسلام آباد میں اپنے ہی ہاتھوں ہونٹ پر مائیک لگنے سے زخمی ہوگئے۔طاہر القادری اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاسے خطاب کرکے اپنی نشست سے اٹھے اور پھر وہ مائیک کو ہاتھوں سے اوپر کر رہے تھے کہ وہ ان کے ہونٹ پر جا لگا جس سے انہیں چوٹ لگ گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.