تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 4:48

شاہد حیات کی بطور ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

جیو نیوز - کراچی.....سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کی بطور ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔حکومت سندھ نے آئی جی سندھ کی سفارش پر سابق کراچی پولیس چیف شاہد حیات کو ڈی آئی جی، سی آئی ڈی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کی وزیراعلیٰ سندھ نے منظوری بھی دی تھی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے شاہد حیات کی بطور ڈی آئی جی، سی آئی ڈی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.