تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:58

بنوں :ہندو آئی ڈی پیز نے مذہبی تہوار دسہرہ منایا

جیو نیوز - بنوں......شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے ہندو خاندان بنوں میں مذہبی تہوار دسہرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر ہندو متاثرین حکومت سے یہ گلہ کرتے نظر آرہے ہیں کہ ان کے مذہبی تہوار پرحکومتی سطح پر ان کی کوئی امداد نہیں کی گئی اور وہ کسمپرسی کی حالت میں اپنے طور پر اپنا مذہبی تہوار منا رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.