تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:38

کراچی:حسن اسکوائرپرسیکیورٹی گارڈ نے منی چینجرکو لوٹ لیا

جیو نیوز - کراچی ..........کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں حسن اسکوائرپرواقع منی چینجر کی دکان کو سیکیورٹی گارڈ نے لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق تعینات ایک اور سیکیورٹی گارڈ کا کہنا ہے کہ ملزم سیکیورٹی گارڈ نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے منی چینجر کی دکان میں تالے توڑ ے لاکر سے بھاری رقم لوٹ لی۔ ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے ۔ پولیس نے دوسرےسیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.