تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 17:48

پی ٹی آئی کا جاوید نسیم کو شوکاز نوٹس جاری

جیو نیوز - پشاور...... پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پارٹی کے اندر اختلاف کی آواز بلند کرنے پر جاوید نسیم کو شوکاز نوٹس مل گیا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید نسیم نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف احتجاج کیا ااور ان کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان کیا جبکہ گو خٹک گو کے نعرے بھی لگوائے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.