تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 19:18

جنرل پاشا میرے خلاف لاہور میں بیٹھ کر مہم چلا رہے ہیں، جاوید ہاشمی

جیو نیوز - ملتان...... جاوید ہاشمی نے الزام لگایا ہے کہ جنرل پاشا ان کے خلاف لاہور میں بیٹھ کر مہم چلا رہے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ جنرل (ر) پاشا نے انھیں فون پر کہا کہ وہ شفقت محمود کے گھر ہیں ، جس پر انھوں نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ ہماری پارٹی کےناظم اعلیٰ ہیں؟ انھوں نے یہ بات ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.