تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 21:28

کوئٹہ: خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی، متعدد زخمی

جیو نیوز - کوئٹہ......ہزارہ ٹاؤن کےعلاقےعلی آبادمیں خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ ایس پی صدرمحمودنوتیزئی کا کہنا ہے کہ دھماکا خودکش حملہ تھا، حملہ آورکاسرمل گیا ہے۔ سی سی پی او کے مطابق جس وقت دھماکا ہوا لوگ عیدکی شاپنگ کررہےتھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.