تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:28

زرداری صاحب زبان بند رکھیں ورنہ زبان کھینچ لوں گا، قادری

جیو نیوز - اسلام آباد...... عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سابق صدر زرداری پر چارج کر دیا، کہا کہ زرداری صاحب اپنی زبان بند رکھیں، ورنہ میں ان کی زبان کھینچ لوں گا۔ طاہرالقادری نے کہا کہ زرداری صاحب کی حقیقت اچھی طرح جانتا ہوں۔ ایک جانب طاہرالقادری نے سابق صدر زرداری کو کہا ہے کہ وہ ان کی زبان کھینچ لیں گے تو دوسری جانب ان کے دھرنے کو قربانی کا پہلا تحفہ ملا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر بابر اعوان نے طاہرالقادری کو ایک اونٹ کا تحفہ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.