تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:38

چنیو ٹ: پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

جیو نیوز - چنیو ٹ..... چنیو ٹ میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کلری کے قریب پرانی دشمنی پر مخالفین نے ایک کار پر فائرنگ کردی ،فائرنگ سے کار میں سوار 5 افراد موقع پر ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا، مقتولین قادر آباد کےرہائشی تھے اور سرگودھا سے عدالت میں پیشی کے بعد گھر جارہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.