تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 3:38

لاہور: اسپتال سے بچے کا اغوا، جیو نیوز نے سی سی ٹی وی وڈیو حاصل کرلی

جیو نیوز - لاہور......لیڈی ایچی سن اسپتال سے نومولود بچے کے اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے، مبینہ اغواء کار خاتون بچے کی ماں سے دوستی کر کے اس کے خاوند کے شناختی کارڈ کی کاپی چراتی ہے اور پھر بچہ لے کر رفو چکر ہوجاتی ہوتی ہے ،سی سی ٹی وی فوٹیج میں سرخ کپڑوں میں ملبوس ادھیڑ عمر خاتون شکر گڑھ کے خرم شہزاد کا نومولود بچہ اٹھائے اسپتال کے خارجی دروازے پر آتی ہے،بچے کو ایک کرسی پر لٹا کر گیٹ پاس بنوانے چلی جاتی ہے ،واپس آکر بچہ گود میں لیتی ہے اور چوکیدار کو گیٹ پاس دکھا کر چلی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.