5 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:38
کوٹلی آزاد کشمیر: بھارتی گولہ باری اورفائرنگ سےنوجوان شدیدزخمی
جیو نیوز - کوٹلی.......بھارتی فوج پونچھ،سیکٹردرہ شیرخان پرمسلسل جارحیت کامظاہرہ کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق کنٹرول لائن پربھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری پر پاک فوج بھرپورجوابی کارروائی کررہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کوٹلی آزاد کشمیر میںبھارتی گولہ باری اورفائرنگ سےایک نوجوان شدیدزخمی ہوگیا۔