تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 18:38

کراچی: نیو ٹائون تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار

جیو نیوز - کراچی...... نیو ٹائون تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق واقعےکامقدمہ پولیس اہل کاروں کےخلاف درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ ایس ایچ اونیو ٹاؤن اور2انسپکٹرکےخلاف سرکارکی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بینک ڈکیتی کےملزم کوسی سی ٹی وی فوٹیج کی مددسےگرفتار کیاگیاتھا، ملزم نےتھانانیو ٹاؤن کی حدود میں نجی بینک میں ڈکیتی کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.