جیو نیوز - کراچی...... فرنٹیئرکالونی میں پولیس موبائل کےقریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔