تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:38

کراچی: پولیس موبائل کےقریب دھماکا، 2 اہلکار زخمی

جیو نیوز - کراچی...... فرنٹیئرکالونی میں پولیس موبائل کےقریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.