تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 21:48

مری: آئس کریم مشین کا کمپریسر پھٹ گیا، 1شخص جاں بحق

جیو نیوز - مری...... مری میں مال روڈ کی ایک دکان میں آئس کریم مشین کا کمپریسر پھٹ جانے سے زور دار دھماکا ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مال روڈ مرحبا چوک پر واقع آئس کریم کی دکان میں اچانک آئس کریم مشین کا کمپریسرپھٹنےسے زورداردھماکا ہوا ، دھماکے سے دکان کا ما لک کلیم موقع پر جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئےجنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ،ان میں سے دو کی حا لت تشویش نا ک بتا ئی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.