تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:39

آرمی چیف نے آپریشن میں مصروف جوانوں کے ساتھ عید منائی

جیو نیوز - راولپنڈی.......آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب میں مصروف جوانوں کے ساتھ شمالی وزیرستان میں نماز عید ادا کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضربِ عضب میں مصروف جوانوں کے ساتھ وانا میں نماز عید ادا کی۔ آرمی چیف نے عید الاضحیٰ بھی شمالی وزیرستان میں جوانوں کے ساتھ منائی۔ بعد میں آرمی چیف میران شاہ پہنچ گئے۔ انہوں نے اگلےمورچوں پرموجود جوانوں سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارک باد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.