تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:39

اگلی عید نئے پاکستان میں منائیں گے، عمران خان

جیو نیوز - اسلام آباد.......تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اگلی عید نئے پاکستان میں منائیں گے۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد ڈی چوک پردھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آئی ڈی پیز جلد گھر جائیں گے،آئی ڈی پیزاورسیلاب متاثرین برےحال میں ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف نے انہیں عید کی مبارک باد بھی دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.