تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:59

بلاول کے زہرآلود بیان کی مذمت کرتے ہیں،مصطفیٰ عزیزآبادی

جیو نیوز - لندن......ایم کیو ایم کے راہنمامصطفیٰ عزیزآبادی نے کہا ہے کہ بلاول کے زہرآلود بیان کی مذمت کرتے ہیں،بلا ول بھٹو زرداری کی جانب سے الطاف حسین کے حوالے سے دیئے گئے بیان پر اپنے رد عمل میں کہاکہ بلاول میں اتنی غیرت ہوتی تو وہ انکاجیناحرام کرتےجنھوں نےبھٹو خاندان اجاڑدیا،پیپلز پارٹی شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور کارکن پیپلز پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔مصطفیٰ عزیزآبادی نےآصف علی زرداری کو بھی مخاطب کرتے ہو ئے کہا کہ زرداری صاحب اپنی دوغلی پالیسی ختم کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.