6 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 21:59
شمالی وزیرستان کےعلاقےشوال میں ڈرون حملہ،4افرادہلاک
جیو نیوز - پشاور......شمالی وزیرستان کےعلاقےشوال میں ڈرون حملہ ہوا ہے،ذرائع کے مطابق حملے میں4افرادہلاک ہوئے ہیں، ڈرون حملہ منگڑوتی کےعلاقےمیں ہوا، حملےمیں2میزائل فائرکیےگئے،ذرائع کے مزید کہنا ہے کہ حملےمیں کمانڈرحبیب اللہ کےمرکزکونشانہ بنایاگیا۔