تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 5:49

گھر گھر چٹ پٹے کھانوں کے دسترخوان سج گئے

جیو نیوز - کراچی.......عیدالضحیٰ پر قربانی کے بعد گھر گھر چٹ پٹے کھانوں کے دسترخوان سج گئے،شہریوں نے فل ٹائم تفریح شروع کردی۔ اس موقع پرمزیدار کھانے تیار کئے جا رہے ہیں چٹ پٹے کھانوں کے شوقین حضرات مختلف قسم کے بار بی کیو ، سیخ کباب اور بھنی ہوئی رانوں اور بوٹوں کے مزے اڑا رہے ہیں شہر کی تفریح گاہوں پر بھی عوام کا زبردست رش ہے فل ٹائم تفریح کے اب صرف دو باقی رہ گئے ہیں جسے پوری طرح انجوائے کیا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.