تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 9:19

کراچی،گلشن معمارانڈسٹریل زون :گودام میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - کراچی........کراچی کے علاقے گلشن معمارانڈسٹریل زون میں کپڑےکےگودام میں آگ لگ گئی،ایک درجن سے زائد فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔کراچی کے علاقے گلشن معمار انڈسڑیل زون میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 15 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ شہر بھر سے مزید گاڑیاں طلب کرلی گئیں ہیں۔فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔فائر بریگیڈ کے علاوہ ایمبولینسیں اور پولیس بھی آگ لگنے والے گودام کے قریب موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.