تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:50

راولپنڈی: ایئرپورٹ پر غیرملکی خاتون کےسامان سے 26 ہزار ڈالربرآمد

جیو نیوز - راولپنڈی........راولپنڈی میں ایئرپورٹ پر غیرملکی خاتون کےسامان سے 26 ہزارڈالربرآمد ہوئے ہیں۔کسٹم حکام کے مطابق بےنظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک غیرملکی خاتون کےسامان سے 26ہزار ڈالربرآمد کرلیے ہیں۔کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کا تعلق تھائی لینڈ سے ہے،جسے حراست میں لےکر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.