تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:0

الطاف حسین زرداری پروار کبھی پیپلزپارٹی کو کچل دیتے ہیں،خورشید شاہ

جیو نیوز - سکھر ........اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کبھی زرداری پر وار کرتے ہیں اور کبھی پیپلز پارٹی پر ۔ وہ بولیں تو ٹھیک اور دوسرا بولے تو غلط ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےخورشید شاہ نے کہا کہ پارٹی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی ہے۔مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔بلاول بھٹو نے موجودہ حالات کو سامنے رکھ کر بات کی ہے۔ کوئی لیڈر آئین، قانون اور پارلیمنٹ کو نہیں مانتا۔ کوئی دھرنے دے رہا ہے اور کوئی صوبوں کی تقسیم کی بات کرتا ہے۔اسی لئے چیئرمین نے بات کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین آصف زرداری اور پیپلز پارٹی پر وار کرتے رہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.