7 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:1
مودی یادرکھیں،ہم انکی ریاست گجرات کےشہری نہیں،بلاول
جیو نیوز - کراچی......چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مودی یادرکھیں،ہم انکی ریاست گجرات کےشہری نہیں،ہم جواب دینابھی جانتےہیں۔ اپنے ٹوئیٹ میں بلاول بھٹو نے کہا کہ لگتا ہےبھارت پاکستان کےخلاف اسرائیلی ماڈل اپنارہا ہے۔