تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:21

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، شہید پاکستانیوں کی تعداد 7ہو گئی

جیو نیوز - سیالکوٹ.......سیالکوٹ میں ہرپال سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری جاری ہے۔فائرنگ اور گولہ باری کے تازہ واقعات میں دو شہری شہید ہو گئے۔ کل سے اب تک شہید پاکستانیوں کی تعداد سات ہو گئی۔ حکومت پاکستان نے عالمی برادری سے بھارت کی اشتعال انگیزی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مبصر گروپ سے بھی احتجاج کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.