تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:41

پاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ بھارتی ہیکرز نے ہیک کرلی

جیو نیوز - کراچی..... پاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ بھارتی ہیکرز نے ہیک کرلی ہے۔ بھارتی ہیکرز نے پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ پر بھارتی پرچم لگادیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ مودی پاکستان کو گجرات نہ سمجھیں، ہم پورا کشمیر واپس لیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.