تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:31

کراچی: کچی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک

جیو نیوز - کراچی .......کراچی میں کچی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔جناح اسپتال کے شعبہ حادثات کی ڈائرکٹرسیمی جمالی نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ گزشتہ رات 8بجے سے شروع ہوا،اب بھی 4افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ ڈاکٹرسیمی جمالی نے مزید بتایا کہ ہلاک افراد کا تعلق لانڈھی اورکورنگی کے علاقوں سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.