تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:51

پاک فوج نے شمالی وزیرستان متاثرین کیلئے 4 ٹن گوشت بھجوایا

جیو نیوز - راولپنڈی.........پاک فوج نے عید الاضحیٰ کے موقع پر شمالی وزیرستان کے متاثرین کے لیے 4ٹن گوشت بھجوایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے 4ٹن گوشت شمالی وزیرستان کے متاثرین کے لئے بھجوا دیا ہے، جسے متاثرین میں تقسیم کیا جائے گا، بھیجا جانے والا گوشت اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں نے عطیہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.