تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 19:12

لاہور میں ٹھنڈی ہواؤں کےبعد ہلکی بارش

جیو نیوز - لاہور .......لاہورمیں رات سے چلنے والی تیز اور ٹھنڈی ہواؤں کے بعد دوپہر کو ہلکی بارش ہونے لگی جس سےموسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ لاہورمیں جاری مسلسل حبس اور گرمی کے بعد عید الاضحیٰ کے تیسرے روز ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی اورکالے بادل چھا گئے۔مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جس سے موسم خوشگوار ہوگیا جسے شہریوں نے غنیمت جانا اورخوب انجوائے کیا۔ بار ش سے سڑکیں بھیگ گئیں اور کہیں کہیں شہری موسم سے لطف اندوز ہوتے بھی نظر آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.