تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 23:31

پیپلزپارٹی پنجاب ہےاورپنجاب پیپلزپارٹی،آصف زرداری

جیو نیوز - لاہور...... سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب ہےاورپنجاب پیپلزپارٹی، پرویزمشرف کوسیاست سےایسےنکالاجیسےمکھن سےبال، نوازشریف کونہیں جمہوریت کوبچارہےہیں۔ آصف زرداری نے پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کےکارکنان سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوپہلوانوں کی لڑائی کوکارکنان انجوائےکریں،حصہ نہ بنیں، بحیثیت صدرسینےمیں اتنےرازہیں کہ اگربتادوں توطوفان آجائے، میری جگہ کسی اورکوصدربنایاجاتاتواس سےمیری لڑائی کرادی جاتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.