تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 5:11

نوشہرہ:گاڑی اور 2موٹرسائیکلوں میں ٹکر،3افراد جاں بحق،4زخمی

جیو نیوز - نوشہرہ.......نوشہرہ میں گاڑی اور موٹرسائیکلوں میں تصادم میں 3افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پر پبی کے قریب گاڑی اور2 موٹرسائیکلوں میں تصادم ہوا۔جس کے بعد گاڑی کھائی میں جاگری۔متاثرہ افراد پشاور سے عید مناکر نوشہرہ آرہے تھے۔حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کردیاگیاہے،جہاں 3 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.