9 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 9:22
کراچی:عید الضحیٰ کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے
جیو نیوز - کراچی........کراچی میں عید الضحیٰ کی تعطیل کے بعد آج سے تمام سرکاری اسکول کھل گئے۔کراچی میں عید الضحیٰ کے حوالے سے 6 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک 3 روز کے لئے بند رہنے والے تمام نجی اور سرکاری اسکول آج سے کھل گئے ہیں، تا ہم اسکولوں میں بچوں کی تعداد معمول سے کم ہے۔