تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 17:53

ڈی جی آئی ایس پی آر کی ملالہ یوسف زئی کو مبارک باد

جیو نیوز - راولپنڈی......ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی ملالہ یوسف زئی کوامن کا نوبل انعام جیتنےپرمبارک باد دی ہے ۔سماجی رابطوںکی ویب سائٹ پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے ملالہ کو اعزاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا،انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے علاوہ ہرپاکستانی اپنےبچوں کواسکول میں دیکھناچاہتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.