10 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 23:13
آج جلسہ گاہ کےانتظامات ٹھیک نہیں تھے،شیخ رشید
جیو نیوز - ملتان .....عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں برملااعتراف کرتاہوں کہ آج جلسہ گاہ کےانتظامات ٹھیک نہیں تھے،جلسہ گاہ میں حالات خراب تھے،اسٹیج پرکھمبےسےچڑھااورکھمبےسےاترا،انتظامات بہتر کرنے چاہیے تھے۔