تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 0:4

اعجاز الحق کی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

جیو نیوز - لاہور.......رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ شہبازشریف کا کہناتھاکہ دھرنے والوں نے ملک اور قوم کا بے پناہ نقصان کیا، ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کو 18 کروڑ عوام کو جواب دینا ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.