تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:52

اوچ شریف میں پولیس مقابلہ ، 3دہشت گرد ہلاک

جیو نیوز - بہولپور ......اوچ شریف میں بکھری کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں 3دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ یہ دہشت گرد پولیس اہل کاروں کے قتل میں ملوث تھے، پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں دہشت گرد تھانہ نوشہرہ جدید سے یرار ہوئے تھے،پولیس طویل عرسے سے ان کی تلاش میں تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.