11 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:42
مکان پر رینجرز کاچھاپا ، دھماکاخیزمواداوراسلحہ برآمد،کئی افراد گرفتار
جیو نیوز - کراچی .......کراچی سینٹرل جیل کےقریب غوثیہ کالونی میں مکان پر رینجرز نےچھاپا مارا ۔ اس مکان میں کھدائی کا کام جاری تھا ۔ چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں دھماکاخیزمواداوراسلحہ برآمد ہوا۔کئی افراد گرفتار کر کر لیا گیا،گرفتار ہونے والوں کو نا معلوم مقام تفتیش کےلئے منتقل کر دیا گیا ہے، معلوم ہوا ہے کہ رینجرزنےچھاپاگزشتہ روز2بجےماراتھا، یہ معلوم نہیں ہو سکا کو کھدائی کا کام کیوں کیا جا رہا تھا۔