تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:52

کراچی : اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیاگیا

جیو نیوز - کراچی........عبداللہ ہارون روڈ پراسٹیٹ لائف بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔ آگ بجھانے کی کارروائی میں فائربریگیڈ کی 3گاڑیوں نے حصہ لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں لگنے والی آگ پر 20منٹ بعد قابو پالیا گیا۔فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.